سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے تمام قارئین کو دلی عید مبارک

کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے اپنے تمام قارئین کو دلی عید مبارک، سپورٹس لنک پی کے کے جملہ سٹاف نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر اپنے قارئین کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے، جملہ سٹاف کا کہنا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ یہ عید امت مسلمہ کیلئے خوشیوں کا پیغام لائے، وہ قارئین جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کی اللہ پاک ان کی اس سعادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام قارئین جو قربانی کر رہے ہیں اللہ پاک ان کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے،آمین ثم آمین

تعارف: newseditor