روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جولائی, 2022

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد کی ماسٹر غلام محمد کے وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و صدر،اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن رانا تنویراحمد نےسابق ٹیچر گوڑنمنٹ معین الاسلام سکول ٹھیکری والا، فیصل آباد، ماسٹر چوہدری غلام محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو ...

مزید پڑھیں »

ینگ بلڈ فٹ بال لیگ ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ہرا کر جیت لی۔

  ینگ بلڈ فٹ بال لیگ میں ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا جبکہ منصوراں کلب نے تیسری اور جوداں کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ لیگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رانا راشد منہاس اور ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے شروع ہو گا

  آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے گراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 32 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا ...

مزید پڑھیں »