امجدعزیزملک کی جلدصحت یابی کیلئے دعایئہ تقریب کاانعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف خیبرپختونخوانےپاکستان کےسینئرسپورٹس جرنلسث اورایشیاءسپورٹس جرنلسٹس تنظیم کےسیکرٹری امجدعزیزملک کی جلدصحت یابی کیلئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ امجدعزیزملک کوصحت کاملہ عطاء کریں۔اجلاس میں بڑی تعدادمیں سپورٹس جرنلسٹس نے شرکت کرکےامجدعزیزملک سےمحبت کااظہارکیا۔سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف خیبرپختونخواکےاراکین نےپاکستان اورخصوصاً خیبرپختونخوامیں کھیلوں کےفروغ کیلئے امجدعزیزملک کی کاوشوں کوسراہااورکہاکہ شعبہ سپورٹس کی ترقی کیلئےامجدعزیزملک کی خدمات قابل فخرہے ہمیں امجد ملک پرفخرہے۔

تعارف: newseditor