کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈرز نے چونویں ایشیئن چیمپیئن شپ میں مزید 2 کامیابیاں حاصل کرلیں,محمد عظیم نے مسٹر ایشیا 70 کلو گرام سینیئر کیٹیگری میں چوتھی اور فضل الہی مسٹر ایشیا 100 کلو گرام کیٹیگری میں پانچویں پوزیشن حاصل کر نے میں کامیاب رہے، قومی ٹیم مجموعی طور آٹھویں نمبر پر رہی، مالدیپ سے موصول اطلاعات کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جولائی, 2022
بگ بیش لیگ، بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی بھی ان ایکشن ہونگے
اس سال آسٹریلیا میں ہونے والی بگ بیش لیگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بی بی ایل میں پہلی مرتبہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ڈرافٹ متعارف کرایا گیا ہے، بی بی ایل کا غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »نائلہ کیانی نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا
پاکستان کی ایک اور خاتون کوہ پیما نے کے ٹو کو سر کرلیا۔کوہ پیما نائلہ کیانی کے ٹو سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی جمعہ کی صبح 10 بج کر 15 منٹ پر کے ٹو کے ٹاپ پر پہنچیں جب کہ ثمینہ بیگ نے بھی گزشتہ روز صبح 7 بج کر 42 منٹ پر ...
مزید پڑھیں »ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے گاں شمشال سے ہے، کے ٹو چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ثمینہ بیگ اور ان کی سات افراد کی مضبوط پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز (جمعہ) کی صبح 7:42 پر کے ٹو کی وحشی چوٹی کو کامیابی سے سر کیا۔ یہ دنیا کی سب سے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کی شان ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس گیمز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن کے فائنل کے لئے اپنی ٹکٹ کنفرم کرالی، امریکی شہر برمنگھم میں جاری ایتھلیٹکس کے اس عالمی میلے میں ارشد ندیم نے مجموعی طور پر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کی۔پاکستانی کھلاڑی نے پہلی تھرو ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواووشوکھلاڑیوں کےبیلٹ پروموشن ٹیسٹ کاانعقاد،چیئرمین میاں وحیدشاہ نے کھلاڑیوں کوبیلٹ دیئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشوفیڈریشن کےزیراہتمام ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں بھی کھلاڑیوں کے بیلٹ پروموشن ٹیسٹ لیئےگئے۔بیلٹ ٹیسٹ میں صوبےبھرسے بڑی تعدادمیں کھلاڑیوں نےشرکت کی۔باصلاحیت کھلاڑیوں اورکوالیفائڈکوچزکو فیڈریشن کی جانب سےسرٹیفکیٹس دییے ۔رحمت ماشل ارٹس اکیڈمی میں ہونےوالےبیلٹ پروموشن ٹیسٹ صوبائی ایسوسی ایشن کےسیکرٹری وکوالیفائڈکوچ نجم اللہ صافی نے لیئے۔جبکہ ٹرائلزکوپاکستان ووشوفیڈریشن کے چییرمین ملک افتخاراعوان اورسیکرٹری جنرل امبرین ملک نےبراہ راست ...
مزید پڑھیں »گراؤنڈ اسٹاف کے جذبے اور عزم سے بہت متاثر ہواہوں، ڈیمئن ہوف
ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز اور آؤٹ فیلڈ کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔ کراچی میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران ڈیمئن ہوف ...
مزید پڑھیں »سندھ میں کرکٹ کی تباہی کے لیئے انتظامی باگ ڈور غیر متعلقہ لوگوں کو تھما دی گئی ہے۔ میر سلیمان تالپور
حیدرآباد(پرویز شیخ)سندھ کے سینیئر کرکٹر،کلب آرگنائزر و سابق صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن(RCA) حیدرآباد، میرسلیمان تالپور نے کہا ہے کہ سندھ میں کرکٹ کی تباہی کے لیئے انتظامی باگ ڈور ایرو غیروں کو تھما دی گئی ہے۔ایسوسی ایشن،کوچ اور انتظامیہ اپنے من پسند کھلاڑیوں کو مواقع دے کر ٹیلینٹ کو برباد کررہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا ، گلگت بلتستان میںفیسٹیول میں، ایس ایل ایف خیبرپختونخواہ کے دستے نے تین کھیلوں میں حصہ لیا اور تینوں مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جس میں وہیل چئیر کرکٹ، وہیل چئیر ریس اور خواتین کے واحد گیم بوشے میں بھی پہلی پوزیشن حاصل ...
مزید پڑھیں »