پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جولائی, 2022
پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا
پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ 28 جولائی سے 8 اگست 2022 تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے آئندہ 22 ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا جس میں 72 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ افتتاحی تقریب 28 جولائی 2022 کو ہوگی اور اختتامی تقریب 8 اگست 2022 کو ہونے والی ہے۔ کھلاڑی ایکواٹکس (تیراکی) ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سےگال میں شروع ہوگا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم، سرفراز احمد، شان مسعود، سعود شکیل اور فہیم اشرف نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ فواد عالم، یاسر شاہ، نعمان علی اور حارث رؤف نے بھی ٹریننگ سیشن ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ، بابر اعظم نے حکمت عملی بتا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی حکمت عملی بیان کردی۔گال میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے معاملات چلانے کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی۔چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔سپورٹس بورڈ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »فارم بحال کرنے کیلئے کوہلی کو زمبابوے بھیجنے کا امکان
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اگلے ماہ شیڈول ون ڈے سیریز میں ٹیم کے ساتھ زمبابوے کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ 33 سالہ کھلاڑی کھیل سے وقفے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور انہوں نے اپنی بیوی انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ پیرس کا سفر کیا ہے تاکہ وہ کھیل سے اپنی توجہ ہٹا کر آرام ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے پر یوتھ ہاکی کلب ملیر پر انعامات کی برسات
پاکستان کی تاریخ میں ڈومیسٹک سطح کے سب سے بڑے ہاکی ٹورنامنٹ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل 24 جولائی کو کراچی کی سب سے مقبول اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم یوتھ ہاکی کلب ملیر اور پنجاب کی ٹیم رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب 30 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے 5رکنی پاکستان باکسنگ ٹیم کا اعلان
کراچی (اسپورٹس نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے مطابق فلائی ویٹ میں زوہیب رشید (پاکستان نیوی)، فیدر ویٹ میں محمد الیاس (پاکستان آرمی)، والٹر ویٹ میں سلمان بلوچ(پاکستان آرمی)،لائٹ ہیوی ویٹ میں نذیر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈائمنڈ جوبلی چیف منسٹر سپورٹس فیسٹیول کرکٹ کپ کا افتتاح
کوئٹہ(منور شاہوانی)سیکرٹری کھیل و امورنوجوانان محمد اسحاق جمالی نے محکمہ کھیل کے زیراہتمام پاکستان ڈائمنڈ جوبلی چیف منسٹر سپورٹس فیسٹیول کرکٹ کپ کا افتتاح بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں گیند کو شارٹ لگا کر کیا،افتتاحی میچ وحدت گرین اور شابو اسٹار کے مابین کھیلا گیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل کے زیراہتمام چیف منسٹر پاکستان ڈائمنڈ جوبلی سپورٹس فیسٹول کا آغاز ہوگیا،سپورٹس ...
مزید پڑھیں »