کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں انعام بٹ اور بسمہ قومی پرچم اٹھانے کیلئے نامزد

‏صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن جنرل عارف حسن نے دو قومی کھلاڑیوں کو پرچم بردار نامزد کردیا. انعام بٹ ریسلر اور بسمہ معروف کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھامیں گے کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

تعارف: newseditor