پاکستانی کھلاڑیوں کی شیکلٹن ولیج برمنگھم میں حافظ محمدعبداللہ کی امامت میں نمازجمعہ

کامن ویلتھ گیمزمیں شریک پاکستانی کھلڑیوں اورأفیشلز نے شیکلٹن ولیج برمنگھم میں حافظ محمدعبداللہ کی امامت میں نمازجمعہ ادا کی نمازجمعہ میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمربھٹہ۔مینیجرسمیرحسین اورپاکستانی دستے میں شامل

أفیشلزسمیت مختلف کھیلوں کے کھلاڑی شریک تھے نمازکی ادائیگی کے بعدحافظ محمدعبداللہ نےتمام امت مسلمہ اورپاکستان کی سلامتی اور خصوصا کامن ویلتھ گیمزمیں کامیابی کیلیے دعاکرائی

تعارف: newseditor