ٹی20 ورلڈ کپ میں ایک اور فتح حاصل کرنے کا مشن لئے قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن، کھلاڑیوں کی بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس، پاکستانی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہوگی۔
ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاکستان اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے ہوں گے، اہم میچ کے لئے قومی سکواڈ نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی، پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے مثبت باڈی لینگویج کا مظاہرہ کیا۔
جنوبی افریقہ سے کامیابی کا مشن، قومی کرکٹرز کی سڈنی میں بھرپور مشقیں#PAKvSA ,#INDvsBAN ,#T20WorldCup pic.twitter.com/ZWDaYSY3nr
— Mahranikhan (@Mahrani90809546) November 2, 2022
گرین شرٹس ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔