پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا ء کی سالگرہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا ء کی سالگرہ پاکستان ائرلینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے جاری ٹریننگ سیشن کے دوران منائی گئی، فاسٹ بولر فاطمہ ثناء نے قذافی اسٹیڈیم میں 21ویں سالگرہ منائی۔

فاطمہ ثناء پاکستان اور آئر لینڈ ویمن ٹیموں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ فاطمہ ثنا نے ایک کیک گراونڈ اسٹاف کے ساتھ بھی کاٹا، اس موقع پر کھلاڑیوں نے فاطمہ ثنا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

error: Content is protected !!