روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 نومبر, 2022

فٹبال ورلڈ کپ، قوانین وضع، خلاف ورزی پر سخت سزائیں

دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال کا عالمی کپ شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے، میزبان قطر نے شائقین کے لیے کچھ قوانین وضع کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال کا عالمی کپ فیفا ورلڈ کپ اتوار 20 نومبر سے قطر میں شروع ہو رہا ہے۔ میزبان ملک نے اپنے اسلامی ...

مزید پڑھیں »

سٹی گرلز کالج کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

پرنسپل سٹی گرلز کالج گلبہار پروفیسر طاہرہ ڈار نے خیبر پختونخوا انٹر اکالج گرلز کرکٹ چیمپین شپ کی فاتح ٹیم کو گولڈ میڈل سے نوازا۔اس سلسلے میں کالج انتظامیہ نے تمام فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز مین ایک پروقار تقریب کا انقعاد کیا جس میں پرنسپل سٹی گرلز کالج گلبہار کے سعد،حیات آباد گرلز کالج کی پرنسپل نور صبا،پرنسپل ہوم اکنامک ...

مزید پڑھیں »

ایشین فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ 20 نومبر سے کوالالمپور میں شروع ہوگا

ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن (WKO) ایشیا کے زیر انتظام 20نومبر سے ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں 18ویں ایشین فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے۔جس میں ایشیا کے تمام ممالک شرکت کریں گے۔پاکستان فل کنٹکٹ کراٹے فیڈریشن (شن کیوکشن کائی) کی 18رکنی ٹیم(شیھان) محمد ارشد جان کی قیادت میں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔   پاکستان فل کنٹکٹ ...

مزید پڑھیں »

میسی کی دل سے عزت کرتا ہوں، رونالڈو

پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے میدان میں طویل عرصے تک اپنے حریف رہنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے حوالے سے پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے۔فٹبال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑیوں کے درمیان بہتر کھلاڑی کی جنگ کئی سالوں سے جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اس وقت ہوا جب ...

مزید پڑھیں »

حسن علی نے بیٹی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بیٹی کے ہمراہ لی گئی تصاویر شیئر کردی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پزیرائی مل رہی ہے۔کرکٹر حسن علی انسٹاگرام پر بڑے سرگرم رہتے ہیں اور گاہے بگاہے اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز بھی کرکٹر حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی بیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کا بیٹا کیسا کرکٹر بننا چاہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ اپنے والد کی طرح وکٹ کیپر نہیں بننا چاہتے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بڑے ہوکر کرکٹر بننے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو آج والد کی بیٹنگ کیسی لگی؟ جواب میں عبداللہ نے کہا کہ بیٹنگ اچھی تھی، ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تقریب میں نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین ...

مزید پڑھیں »

سوئنگ آف سلطان کیلئے بڑا اعزاز

سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے برانڈ سفیر مقرر کر دیا۔ایل پی ایل کا تیسرا ایڈیشن 6 دسمبر سے 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابری پر ختم ہو گئی ہے، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دیدی، ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے ممبر ڈویلپمینٹ کمیشن مقرر

سید فخر علی شاہ ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کی جانب سے WBSC کے ممبر ڈویلپمینٹ کمیشن مقرر ہوگئے ہیں۔ WBSC کے صدر ریکارڈو فکاری نے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد انہیں ڈویلپمنٹ کمیشن کا ممبر مقرر کرنے کا لیٹر جاری کردیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ سید فخر علی شاہ کی مہارت اور انہیں حاصل ہمارے کھیل کا ...

مزید پڑھیں »