روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2022

لنکا پریمیئر لیگ 2022 کا شیڈول جاری پہلا میچ 6 دسمبر کو ہوگا

لنکا پریمیئر لیگ 2022 کا آغاز 6 دسمبر 2022 کو ہمبنٹوٹا میں ہوگا جس کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن جافنا اور گال کے درمیان سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ 20 میچز پر مشتمل ہوگا جو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جس کے بعد کینڈی اور کولمبو میں مقابلے ہوں گے۔ آخری راؤنڈ کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

دنیائے کھیل کے اس سب سے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کی پرائز منی سب سے زیادہ ہے۔ مجموعی طور پر 44 کروڑ ڈالر شریک ٹیموں میں ان کی کارکردگی کے حساب سے تقسیم کیے جائیں گے۔اس میگا ایونٹ میں اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹرافی اٹھانے والی فاتح ٹیم کو 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے جب ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ کی نئے تصاویر پر مداحوں کے تبصرے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا علیحدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد بالآخر پہلی بار ایک ساتھ نظر آگئے۔سٹار جوڑی کے نئے آنے والے شو کی شوٹنگ سیٹ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں ثانیہ شعیب کو ایک دوسرے کے ہمراہ سیٹ پر مختلف پوز میں دیکھا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی انگلش ٹیم کو ڈھیر کردیا

آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی میزبان آسڑیلیانے انگلینڈ کی ٹیم کو 72 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم پر جرمانے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

قومی کھیل ہاکی کو اب ایک نئے بحران کا سامنا ہے اور وہ ہے ہاکی ٹیم پر پابندی اور جرمانے کی لٹکتی تلوار، رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے آئندہ ہفتے جنوبی افریقہ کے دورے پر جانا ہے لیکن بری خبر ہے کہ ہاکی فیڈریشن کے پاس ٹیم کو جنوبی افریقہ کے دورے پر بھیجنے کے لیے وسائل ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی سینئر سلیکشن کمیٹی برطرف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے چیتن شرما کی قیادت والی سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو برطرف کیا۔سلیکشن کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل تھی۔ بی سی سی آئی نے سینیئر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کامران اکمل میں معاملات طے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر کامران اکمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، کنٹینرز سے بنا سٹیڈیم سب کی توجہ کا مرکز

فٹبال ورلڈکپ کا انتظار ختم مقابلوں کا آغاز آج سے ہو جائیگا، قطر میں ہونے والا ایونٹ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہیں ایونٹ کے لیے کنٹینرز سے بنایا گیا ‘اسٹیڈیم 974 ‘بھی اپنی مثال آپ ہے۔آج سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ کسی بھی عرب ملک میں ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہے اور یہ پہلی بار سردیوں میں ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو مشکل میں پھنس گئے

متنازع انٹرویو دینے پر فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں آ گئے۔برطانوی کلب مانچسٹریونائیٹڈ نے متنازع انٹرویو دینے پر رونالڈو کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔کلب کا موقف ہے کہ رونالڈو کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ٹائمزاخبار کا کہنا ہے کہ رونالڈو کو معاہدے کی خلاف ورزی پر کلب سے نکال دیا جائے گا۔رونالڈو نے انٹرویو ...

مزید پڑھیں »