روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 نومبر, 2022

فیفا ورلڈ کپ، سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم نے افریقی ملک کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سوئس کھلاڑی بریل ایمبولو نے میچ کے 48ویں منٹ میں سکور کیا، اس گول کی دلچسپ بات یہ ہے کہ بریل ایمبولو کی پیدائش افریقی ملک کیمرون میں ہی ہوئی تھی ، دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

باکسر شیرباز مری کو ڈی جی دُرا بلوچ نے آفس مدعو کرلیا، ایک لاکھ نقد انعام سے نوازا

کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے قومی سطح کے باکسر شیرباز مری جو کوئٹہ کے سبزی مارکیٹ میں کام کرتے ہیں انہیں اپنے آفس مدعو کرکے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوۓ ایک لاکھ نقد انعام دیا اور انہیں آگے بھی محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

50ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ (مرد وخواتین) 25نومبر کو شروع ہوگی ،ڈی جی سپورٹس پنجاب

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمدطارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے باہمی تعاون سے تین روزہ50ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ (مرد وخواتین) 25نومبر کو شروع ہوگی جو 27نومبر تک جاری رہے گی،چیمپئن شپ میں اداروں اور صوبوں کی 14ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں، احسان بھٹہ

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت دور دراز علاقوں کے نوجوانوں کے لئے کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے جس کے تحت مختلف کھیلوں کے گراؤنڈز اور سٹیڈیمز تعمیر کئے جا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کمشنر آفس میں ساہیوال ڈویژن ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش پریمیئر لیگ2023 میں کئی پاکستانی کرکٹرز بھی شامل

بنگلادیش پریمیئر لیگ2023 میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بدھ کو بی پی ایل کے ڈرافٹ مکمل ہوئے جس میں پاکستانی پلیئرز مختلف اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی ، محمد رضوان ، حسن علی، ابرار احمد کو میلا وکٹورینز کا حصہ بن گئے جبکہ حیدر علی،محمد وسیم جونیئر،افتخار احمد اور عثمان قادر فارچون بریشل میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد ریٹائر

قومی ٹیم میں نام آنے کے انتظار میں تھک کر تجربہ کار فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمد سعد نے قذافی اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔محمد سعد کے اچانک فیصلے سے ساتھی کھلاڑی بھی حیران رہ گئے۔فرسٹ کلاس کرکٹر نے آخری میچ سینٹرل پنجاب کی جانب سے سدرن ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ میں بابر اعظم کی درخواست پر سماعت

  لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔کرکٹر بابراعظم نے اپنیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔جسٹس محمد وحید خان نے بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی اور عدالت نے وکلا کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کرلیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا۔مجموعی طور پر 7 امپائرز پر مشتمل آفیشلز کا پینل ترتیب دیاگیاہے جس میں احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی میچ آفیشلز کا حصہ ہیں۔   راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں جو ولسن اور احسن رضا فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے جب کہ ماریس ایراسمس ...

مزید پڑھیں »