قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں گھانا کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی، گھانا کی جانب سے میچ کے آغاز سے بھرپور حملے کئے گئے اور گھانا کی ٹیم کو پہلی کامیابی اس وقت ملی جب ان کے کھلاڑی محمد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 نومبر, 2022
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گوور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین سیریز کے دوران کمنٹری کرینگے، ڈیو گوور اس سے قبل پاکستان سپر لیگ اور پاکستان اور انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، نادرن 593 پر آئوٹ، سندھ کیخلاف 309 رنز کی برتری حاصل کرلی
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے تیسرے روز نادرن کی ٹیم سندھ کے پہلی اننگز کے سکور 284 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 593 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے جس کے بعد اسے نادرن کیخلاف مجموعی طور پر 309 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، نادرن کی جانب ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، کیمرون اور سربیا کا مقابلہ تین تین سے برابری پر ختم
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ جی میں کیمرون اور سربیا کے درمیان میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین تین گول کی برابری پر ختم ہو گیا، کیمرون کی ٹیم جو دو گول کے خسارے میں جا رہی تھی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ برابر کرتے ہوئے اپنے پری کوارٹر ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، 3 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات،انگلش کرکٹرز کو ہر چیز ہوٹل میں مہیا کی جائیگی
پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پریکٹس سیشن میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے 3000 افسران واہلکار سکیورٹی اور ٹریفک کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق روٹ اور اسٹیڈیم کے گردونواح ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، جرمنی اور سپین کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر
فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، جرمنی کو ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔ سپین اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں جانب سے کھلاڑیوں کی ایک دوسرے کے گول پر حملے کی رفتار تیز ...
مزید پڑھیں »اولمپئین ارشد ندیم کہنی کی تکلیف میں مبتلا، آپریشن کیلئے لندن جائینگے
اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم آئندہ ماہ کہنی کے آپریشن کے لیے لندن جائیں گے۔اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے لاہور میں ہونے والی نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کی اور توقع کے مطابق گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے 81.21 میٹر کی تھرو کی۔کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے میڈیا کو بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں سابق کپتان راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے۔راشد لطیف پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی دعوت پر ٹریننگ سیشن میں آئے ہیں۔سابق کپتان راشد لطیف انگلینڈ سے سیریز سے قبل سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے آئے ہیں۔واضح رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 ...
مزید پڑھیں »گرین شرٹس کو شکست دینے کیلئے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، برینڈن میک کولم
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برینڈن میک کولم نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے لیے بہت ...
مزید پڑھیں »