اولمپئن ماحور شہزاد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کی شادی میجر فیضان سے ہوئی۔ شادی کی تقریبات کراچی میں ہوئیں، جس میں دوستوں سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ماحور شہزاد نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی تھیں۔اس حوالے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
شاہین نے ثابت کیا کہ وہ بہت زیادہ بہادر ہے، سٹورٹ براڈ
انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر سٹورٹ براڈ بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین کو ہمت کی داد دیتے ہوئے تعریف کی ہے۔انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر سٹورٹ براڈ نے ایک صحافی کی شاہین کی انجری سے متعلق ٹوئٹ پر ردعمل دیا اور فاسٹ بولر کی بہاردی کو سراہا۔ سٹورٹ براڈ نے ٹوئٹ میں لکھا اگر شاہین انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، مداحوں کا رقص
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رئوف آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسلام آباد اپنے گھر پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر حارث رئوف کے اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا جب کہ حارث کے گھر کے باہر مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی، شہریوں کے زندہ باد کے نعرے
قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، قومی کپتان بابر اعظم اور دیگر ٹیم آفیشلز نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔کرکٹر آصف علی، لیگ سپنر عثمان قادر اور فاسٹ بالر نسیم شاہ بھی چیئرمین پی سی بی اور کپتان بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »نیپال نے دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
نیپال کی فٹبال ٹیم نے دوستانہ میچ میں پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔کھٹمنڈو کے دشاراتھ اسٹیڈیم میں مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوا۔ پاکستان فٹبال ٹیم کی قیادت حسن بشیر نے کی جبکہ محمد عمر حیات نائب کپتان تھے۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔نیپال کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست
ملتان میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 144 رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز، کم سے کم ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب
ابوظبی ٹی 10 کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے اس کے انعقاد میں اب چند ہی روز رہ گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کےلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی 15 نومبر سے شروع ہوچکی ہے جو کیو ٹکٹ کے ذریعے فروخت کئے جارہے ہیں۔ اور اس کی کم سے کم قیمت 20 درہم مقرر کی گئی ہے اس میں آپ کو ...
مزید پڑھیں »دوسری اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے تیسرے روز کرکٹ، فٹ سال، تھروبال اور رسہ کشی کے مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا
حیدرآباد ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور حیدرآباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری دوسری سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے تیسرے روز فٹ سال، تھروبال اور رسہ کشی کے مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب(آج) جمعرات کو ہوگی جس کے اختتام پر پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں ...
مزید پڑھیں »قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) ایم این اے ملک نواب شیر وصیرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے شرکت کی۔اجلاس میں سیدہ نوشین افتخار، چوہدری ذوالفقار علی بھندر، وجیہ قمر، شاہدہ رحمانی،سیکرٹری آئی پی سی نعمان اسلام شیخ،ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل ایڈمن پی ایس بی منصور احمد خان ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کو فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ شکست، سیریز آئرلینڈ نے جیت لی
پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے، تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »