ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022

فیفا ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے تیونس کو شکست دیکر پری کوارٹر مرحلے میں جانے کی امید کو برقرار رکھا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے تیونس کو ایک صفر سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم جسے معلوم تھا کہ تیونس کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ پہلے ہی مرحلے سے باہر ہو جائیگی نے میچ کے آغاز سے ہی تیونس ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل،آصف محمود اور فواد عالم نے سندھ کو تباہی سے بچا لیا

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی فائنل میچ کے پہلے روز کراچی کی ٹیم نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک سات وکٹوں کے نقصان پر 230 رنز بنا لئے تھے، جس وقت کھیل ختم ہوا تو فواد عالم 38 جبکہ آصف محمود 56 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، قبل ازیں نادرن کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی مداحوں سے دعا کی درخواست

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کی حال ہی میں منعقد کیے جانے والے قومی کرکٹرز کے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔جس میں شاہین کو تقریب میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن انٹری کے دوران شاہین کو اکیلا دیکھ کر ان کے مداح بھاگے ...

مزید پڑھیں »

شائقین اپنے پسندیدہ سٹارز سے کیسے مل سکتے ہیں؟پی سی بی نے طریقہ بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مداحوں کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے ملاقات کا طریقہ بتایا ہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ پاکستان کرکٹر سے ملاقات کا سنہرا موقع حاصل کرسکتے ہیں۔پی ...

مزید پڑھیں »

شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔انہوں نے 100 میٹر ریس میں10 اعشاریہ 43 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔آرمی کی تمیم خان ایونٹ میں پاکستان کی تیز ترین خاتو ن ایتھلیٹ قرار پائیں، انہوں نے 100 میٹر ریس 11 اعشاریہ 86 سیکنڈز میں جیت ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان نے سریش رائنا کیساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے بھارتی کھلاڑی سریش رائنا کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے تصویر کے ساتھ اعظم خان نے پاک بھارت دوستی کا ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔تصویر میں دونوں کھلاڑی خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ان دونوں کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے وہیں کچھ ...

مزید پڑھیں »

شاہی خاندان کی جانب سے سعودی فٹبال ٹیم کیلئے بڑا اعلان

سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے گزشتہ 3 برس سے ناقابل شکست ارجنٹینا کو 1-2 سے شکست دی تو نہ صرف سعودی بلکہ پوری ...

مزید پڑھیں »

سپنر ظفر گوہر کا انگلش کائونٹی گلوسٹرشائر سے معاہدہ

انگلش کرکٹ کائونٹی گلوسٹر شائر نے 2024 سیزن کے اختتام تک پاکستان کے سپنر ظفر گوہر کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ظفر گوہر نے گزشتہ سال کانٹی چیمئن شپ میں گلوسٹائر کی جانب سے شاندار بولنگ کرتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔انگلش کائونٹی گلوسٹر شائر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد میں پریکٹس سیشن

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کی پریکٹس سیشن کی تصویر شئیر کی گئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم تین روز تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری رکھے گی، قومی کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد کلب میں بیٹنگ بالنگ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل  سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل  سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، فائنل نادرن پنجاب کی ٹیم کا مقابلہ سندھ کی ٹیم کے ساتھ ہوگا، نادرن پنجاب کی ٹیم ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں تبدیلی کے بعد تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے گزشتہ دو بار اسے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، سندھ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!