روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2023

کراچی ٹیسٹ، سرفراز احمد کی سنچری، میچ ڈرا ہو گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جانے والا دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا ہے، جس وقت کم روشنی کی وجہ سے امپائرز نے کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا اس وقت پاکستان کو جیت کیلئے پندرہ رنز جبکہ نیوزی لینڈ کو ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے کھلاڑی چراغ سوری اور جیش گیانی ڈی پی ورلڈ ILT20 کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں

دنیا بھر کے کرکٹرز اور خاص طور پر متحدہ عرب امارات کے کھلاڑی جنوری میں دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ T20 کے افتتاحی سیزن میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے بے تاب ہیں متحدہ عرب امارات کے لیے 31 ٹی ٹوئنٹی میں 817 رنز بنانے والے ٹاپ آرڈر بلے باز ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، سرفراز اور سعود شکیل پاکستانی ٹیم کی ڈوبتی کشتی کو بچنے میں مصروف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز چائے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنا لئے ہیں اور اب سے میچ کے آخری سیشن میں جیت کیلئے مزید 140 رنز درکار ہیں، وکٹ پر سرفراز ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میچ آفیشل پینل کی قیادت سائمن ٹوفیل کریں گے

ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی چند دنوں میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ اسٹار کرکٹرز اور اسٹار کمنٹیٹرز کے علاوہ لیگ حکام نے میچ آفیشلز کے شعبے میں بھی بڑے نام شامل کئے ہیں ۔13 جنوری سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں میچ آفیشلز کی قیادت 5 بار آئی سی سی ایوارڈ یافتہ امپائر سائمن ٹوفیل کریں گے۔سائمن ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال ڈویژن میں صرف ملک غلام نبی کھوکھر محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے فوکل پرسن ہیں،صوبائی وزیر کھیل

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساہیوال ڈویژن میں صرف ملک غلام نبی کھوکھر کو محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے ان کے علاوہ ساہیوال ڈویژن کے کسی بھی ضلع یا تحصیل میں محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کاکوئی اور فرد فوکل ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے ٹیبل ٹینس ایرینا،ایلیٹ ٹریننگ سنٹراور کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس ایرینا،ایلیٹ ٹریننگ سنٹراور کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا،انہوں نے تینوں منصوبوں کی تختیوں کی نقاب کشائی اور دعا کی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کارروان ِ خودی پینٹنگ مقابلے کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کارروان خودی کے سلسلہ میں محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام کاروان ِ خودی پنٹنگ مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے واے طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن ودیگر بھی موجود تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے جمعرات ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے مزید 194رنز، نیوزی لینڈ کو 5 وکٹیں درکار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے جیت کیلئے درکار 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹیں گنوا کر 125 رنز بنا لئے ہیں اور اسے اب جیت کیلئے مزید 194 رنز ...

مزید پڑھیں »