پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی مقابلے منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیٹ بال کے نمائشی میچز منعقد ہوں گے اس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جنوری, 2023
آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16جنوری سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 111 واں ایڈیشن 16 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں شروع ہوگا جو 29 جنوری تک جاری رہے گا، ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز ،ویمنز سنگلز ، ویمنز ڈبلز ، مکسڈ ڈبلز کے علاوہ جونیئر اور وہیل چیئر کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »افغان آل رائونڈر نے سابق وزیر داخلہ کو کھری کھری سنا دیں
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ امراللہ صالح کو کھری کھری سنا دیں۔امراللہ صالح نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان عوام اپنی کرکٹ ٹیم کو خودکش بمباروں کے سرغنہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کیلئے مسکراتا دیکھ کر حیران ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ افغان کھلاڑی حقانی نیٹ ورک کے چیف کے ...
مزید پڑھیں »ثانیہ نے 20 سالہ کیریئر کی روداد پرستاروں کیساتھ شیئر کردی
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس سٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریٹارئرمنٹ کے حوالے ...
مزید پڑھیں »بھارتی خاتون کرکٹر کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
بھارت کی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹر راج شری کی لاش جنگل سے برآمد کرلی گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق 26 سالہ کرکٹر کی لاش ریاست اوڑیسا کے شہر کٹک کے جنگل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کرکٹر 11 جنوری سے لاپتا تھی جبکہ اس کی اسکوٹی بھی پولیس کو جنگل کے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میرے لئے بہت اہم تھی، فخر زمان
نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں سنچری سکور کرنے والے پاکستانی بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ یہ سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی، ٹیم کا کمبینیشن جو بنا ہے وہ اچھا ہے۔فخر زمان نے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا
فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی فٹنس بحالی پروگرام کے تحت بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے ،پروگرام کے مطابق شاہین آفریدی نے دو سے تین میچز کھیلنا تھے۔تاہم فاسٹ بولر آئندہ ہفتے لاہور جائیں گے اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس کریں گے۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کا بابر کی کپتانی پر تبصرہ کرنے سے گریز
سابق قومی کھلاڑی اور پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ میں اس پوزیشن میں نہیں ہوں کہ کوئی کمنٹ کروں، بابر اعظم کی کپتانی پر اپنی کوئی رائے نہیں دے سکتا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا کہ پہلے دو میچز کے دوران دوسری اننگز ...
مزید پڑھیں »کوشش ہوتی ہے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا جائے، سدرہ امین
دورہ آسڑیلیا موجود قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کا کہنا ہے کہ میں یہاں پہلی بار آئی ہوں، یہاں کے حالات پاکستان سے مختلف ہیں کیونکہ یہاں کی وکٹوں میں گیند کا بائونس ہوتا ہے تاہم میری کوشش ہے کہ میں جلد سے جلد خود کو اس ماحول کا عادی کرلوں۔آسڑیلیا کیخلاف کل سے شروع ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں ٹیلنٹ ہنٹ پراگرام کے تحت مختلف کھیلوں کے ٹرائلز مکمل
راولپنڈی میں ٹیلنٹ ہنٹ پراگرام کے تحت مختلف کھیلوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، اب انٹرڈسٹرکٹ مقابلے ہونگے جن کے بعد راولپنڈی دویژن کی ٹیموں کاانتخاب عمل میں لایا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے ڈی اوسپورٹس عبدالوحیدبابر کے ہمراہ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اورڈائریکٹرجنرل سپورٹس بورڈپنجاب طارق قریشی کی ہدایت پرشہبازشریف سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »