ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کی کوئی کرکٹر شامل نہیں۔آئی سی سی ون ڈے ویمنز ٹیم کیلئے بھارت کی ہرمن پریت کور بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے

 

 

ٹیم میں بھارت اور جنوبی افریقا کی 3 ،3 کرکٹرز شامل ہیں جب کہ ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی 2 ،2 اور نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی شامل ہیں۔

error: Content is protected !!