روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2023

نووک ڈچکووچ نے ریکارڈ 10 ویں بار آسڑیلین اوپن کا اعزاز جیت لیا

سربیا سے تعلق رکھنے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسڑیلین اوپن کے فائنل میں اپنے حریف یونان کے سٹیفانوس سیٹسیپاس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر ریکارڈ دسویں مرتبہ آسڑیلین اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، اس کامیابی کے بعد نووک نے سپین کے کھلاڑی رافیل نڈال کا سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آسڑیلیا ویمنز ٹیموں کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا تھا۔     تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ویمن چیمپئن ارینا سبالینکا کا منفرد فوٹو سیشن

آسٹریلین اوپن میں ویمن سنگل کی چیمپئن بننے والی ارینا سبا لینکا نے منفرد انداز میں اپنا فوٹو سیشن کروایا۔رینا سبالینکا گزشتہ روز سال کے پہلے گر ینڈ سلم آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بنیں، روایت کے مطابق گرینڈ سلم چیمپئن بننے کے اگلے روز جیتنے والے کا فوٹو سیشن کیا جاتا ہے۔ارینا سبالینکا کا روایتی فوٹوسیشن میلبرن کے دریا میں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ایک کلاسیکل بیٹر ہیں، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ویرات کوہلی بہت زیادہ کرکٹ کھیل چکے جبکہ بابر اعظم کا ابھی آغاز ہے لہٰذا بابراعظم ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے ٹوئٹ کا جواب دیدیا

بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو دن بعد اپنے شوہر کے ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم کیریئر کے اختتام کے حوالے سے بیان جاری کیا تھا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شعیب ملک نے ثانیہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو وہ اعزاز ملا ہے جو بڑے بڑے کرکٹرز نہ حاصل کرسکے، کامران

پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر خوشی ہوئی، ان کی بیٹنگ صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہے لیکن کپتانی میں بہتری اور تبدیلی کی گنجائش ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ بابر اعظم کو وہ اعزاز ملا ہے جو بڑے بڑے کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو دو کے مقابلے میں 12 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے تیسرے روز پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 2 کے مقابلے میں 12 رنز سے ہرا دیا۔     پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ کی سپرفور لائن ...

مزید پڑھیں »

بگٹی سٹیڈیم میں کھیلوں گا، امید ہے آپ سب میچ دیکھنے آئینگے، شاہد آفریدی

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے نمائشی میچ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بگٹی سٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کا نمائشی میچ ہوگا۔ شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ وہ میچ دیکھنے ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لان اپ مکمل، پول رائونڈ میچز مکمل ہونے کے بعد پاکستان آرمی ، واپڈا، ایئر فورس اور نیوی کی ٹیمیں سیمی فائنل رائونڈ میں مد مقابل ہونگی۔ پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپین آرمی اور واپڈا کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل پاکستان ایئر فورس اور پاکستان آرڈیننس ...

مزید پڑھیں »

وقار الیاس خان پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے صدر اور طارق علی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

پاکستان جو جیتسو فیڈریشن (PJJF) کے انتخابات نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کے کانفرنس روم میں تین رکنی سکروٹنی کمیٹی کے تحت منعقد ہوئے (PJJF آئین کے آرٹیکل 17.1.6 کے مطابق) نے نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کی اور ووٹز کی گنتی کی۔ بیرسٹر افتخار رضا خان، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بطور الیکشن کمشنر اگلے چار (4) سال یعنی 2023-2027 ...

مزید پڑھیں »