متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میںٹیم دی ڈیزرٹ وائپرز اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے اور مجموعی طو رپر ٹیم موجودہ پوائنٹس کے لئے پوائنٹ ٹیبل ہر سر فہرست ہے اور اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھے ہوئے ہے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ باو¿لنگ آل راو¿نڈر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
حکومت سندھ لیاری میں فٹبال اور باکسنگ کے فروغ کیلئے کوششیں کر رہی ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)حکومت سندھ کھیلوں کے فروغ کے لئے صوبہ بھر میں بالخصوص لیاری مین فٹبال اور باکسنگ کے فروغ کے لئے اپنی بھرپھر کوششیں کررہی ہے اس بات کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے علی محمد عمبرانی باکسنگ ایرینا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان کی دوسری پوزیشن
سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چار قومی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے سعودی عرب کے خلاف میچ ڈرا کرا دیا۔سعودی عرب کے شہر الخوبر میں ہونے والے میچ میں سعودی خواتین ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں ایک گول کر کے برتری حاصل کی جسے میچ ...
مزید پڑھیں »میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی آل سٹارز الیون کو شکست دیدی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فرانسیسی کلب پی ایس جی اور رونالڈو کی سعودی آل سٹار الیون کے درمیان کھیلا جانے والا نمائشی میچ میسی کی پی ایس جی نیچار کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔کنگ فہد سٹیڈیم میں میچ کے تیسرے ہی منٹ میں سٹار فٹبالر لیونل میسی نے پی ایس جی کے لیے گول کردیا۔اس ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 30 جنوری سے شروع ہوگا
نیشنل جونیئر رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 30 جنوری سے باغ جناح ٹینس کورٹ لاہور میں ہوگا، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کے جونیئر کیٹگریز کے مقابلوں میں 18 سنگلز اینڈ ڈبلز ، انڈر 16 سنگلز اینڈ ڈبلز، انڈر 14 سنگلز اینڈ ڈبلز، انڈر 12 سنگلز اینڈ ڈبلز ، ...
مزید پڑھیں »بارہواں رشید ڈی حبیب گالف: محمد شہزاد دوسرے دن سرِفہرست
بینک الحبیب کے بارہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا دوسرا راؤنڈ جمعہ 20 جنوری کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پہلے دن پانچ دیگر گالفرز کے ساتھ سرِ فہرست رہنے والے محمد شہزاد نے دوسرے دن 67، پانچ انڈر پار کر کے 136، آٹھ انڈر پار کے دو روزہ مجموعی اسکور کے ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا، راولپنڈی میں بھی 11 میچ ہونگے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھاکہ پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی، لیگ کے میچز دو مرحلوں میں ہوں گے، میچز ملتان، کراچی، راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے۔ان ...
مزید پڑھیں »سابق آسڑیلیا کپتان مائیکل کلارک کو گرل فرینڈ تھپڑ جڑ دیئے
آسٹریلوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔آسٹریلوی صحافی پیٹرفورڈ نے کہا کہ مائیکل کلارک پر گھریلو تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کلارک کی دوست نے انہیں تھپڑ مارا۔ویڈیو میں مائیکل کلارک کو دوست کے ساتھ بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور جھگڑے ...
مزید پڑھیں »سیدہ عروبہ شاہ کے کیچ کی تعریفیں
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کی سیدہ عروب شاہ کا کیچ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔میچ کے تیسرے اوور میں سیدہ عروب شاہ نے انگلش بیٹر لبرٹی ہیپ کا ناقابلِ یقین کیچ پکڑا جس کی تعریف کیے بغیر کمنٹیٹرز بھی نہ رہ سکے۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کوچ قومی ٹیم کا حل نہیں، انضمام الحق
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔لاہور میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا ، اگر کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ...
مزید پڑھیں »