ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2023

 روشن خان نیشنل ٹیم اسکواش چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہو گی

روشن خان نیشنل ٹیم اسکواش چیمپئن شپ یکم مارچ سے پاکستان نیوی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں کھیلی جائے گی۔ایونٹ میں مردوں کے مقابلوں میں 7 ٹیمیں پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، خیبرپختونخوا،  پنجاب، سندھ اوربلوچستان جبکہ خواتین کے ایونٹ میں 5 ٹیمیں واپڈا، آرمی، سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں 5 روزہ ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

تحصیل بالاکوٹ انٹریونین کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

تحصیل بالاکوٹ انٹریونین کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میں تلاٹھا یونین کونسل نے گرلاٹ یوسی کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر چمپئن ٹرافی جیت لی۔ ٹورنامنٹ کے فائنل تقریب ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راو¿ مہمان خصوصی تھے جبکہ انکے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مسز بشارت ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر فیصل جاوید اور ٹی ایم او ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک رن سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے تاریخی شکست دے دی۔میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔یوزی لینڈ کے کین ولیمسن پلیئر آف دی میچ اور انگلینڈ کے ہیری بروک پلیئر ...

مزید پڑھیں »

امید ہے ہم کم بیک کریں گے، نسیم شاہ

  قومی کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم اچھا نہیں کھیلی، امید ہے ہم کم بیک کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی نسیم شاہ نے کہا ہے کہ لاہور میں ہیں لڑکے بھی فریش ہیں، امید ہے اچھا کھیلیں گے، فخر اور ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں پی ایس ایل 8 کے میچز کےلیے سخت سیکیورٹی انتظامات مکمل

راولپنڈی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچز کےلیے سخت سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، 5000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔     ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کےلیے 347 ٹریفک اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں ایلیٹ اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، راولپنڈی میں میچز کیلئے سپائیڈر کیم کی سہولت میسر نہیں ہو گی

پاکستان سپر لیگ 8 کے راولپنڈی میں ہونے والے میچز میں سپائیڈر کیم کی سہولت میسر نہیں ہو گی۔ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے سپائیڈر کیم راولپنڈی سٹیڈیم میں نہ لگانے کے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کر دیا۔         براڈ کاسٹرز نے موقف اختیار کیا ہے کہ سٹیڈیم میں پتنگیں کٹ کر گرتی ہیں، ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لیے رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کر لیا

پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لیے رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کر لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈکپ 2024 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی 6 ٹاپ ٹیموں اور میزبان ملک کے بعد بہتر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل روپ سکپنگ چیمپئن شپ کا آغاز 3مارچ سے ہو گا

پاکستان روپ سکپنگ فیڈریشن ( پی آر ایس ایف ) کے زیر اہتمام نیشنل روپ سکپنگ چیمپئن شپ کا آغاز 3مارچ سے ہو گا، کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ روپ سکپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں کے مطابق چیمپئن شپ میں چار مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے کپتان اور دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی نے 2022 کا فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا،35 سالہ سٹار نے فرانسیسی فارورڈز ایمباپے اور کریم بینزیما کو ہرا کر یہ اعزاز دوسری بار حاصل کیا ہے۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ فیفا ایوارڈ کی تقریب میں سال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 سے شکست دیدی

لاہور قلندرز نے یکطرفہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 16 ہویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل تھیں۔لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »