روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 فروری, 2023

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ہرا دیا

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست کا مزہ چھکنا پڑا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 23۔2022۔ دوسرے فائنل راٶنڈ کا احتتام

  اسلام آباد /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور پی ڈی نے لاہور پی ڈی کو 139 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن سپ 23۔2022 میں گروپ بی دوسر کے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ گروپ چیمپیٸن بن گٸ اور ایونٹ کے فاٸنل میں رساٸ  حاصل کرلی۔ پشاور کا ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ انٹر ہائیرسیکنڈری سکول سپورٹس گالا ، رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور (سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بوبک چارسدہ میں جاری سپورٹس فیسٹیول میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں بوبک ٹائیگرز نے وزیر آباد سکول کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکو ل بوبک چارسدہ شفیع گل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ جعفر ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، داؤد خان

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر و سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داؤد خان نے کہا ہے کہ سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں گراس روٹ لیول پر کام کررہے ہیں اور جلد ہی پشاور میں انٹرنیشنل سکواش مقابلے کرائیں گے وہ گزشتہ روز سکواش لیجنڈ قمرزمان اورمحکمہ تعلیم حکام کیساتھ ملاقات میں تبادلہ خیال ...

مزید پڑھیں »

ڈی سی گولڈ کپ بیڈمنٹن چیمپئن شپ عبدالولی سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی

  پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈی سی گولڈ کپ بیڈمنٹن چیمپئن شپ عبدالولی سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ڈی سی چارسدہ ڈاکٹر قاسم علی خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی ایس او چارسدہ تحسین اللہ خان سمیت دیگر شخصیات شامل تھیں‘مقابلوں میں سو سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں مقابلے آج اختتام پذیر ہوں گے‘ڈی سی چارسدہ ...

مزید پڑھیں »

سنچری بنانے پر بہت خوش ہوں، منیبہ علی

پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اولین سنچری بنانے والی منیبہ علی کا کہنا ہے کہ سنچری بنانے پر بہت خوش ہوں، پلان کے مطابق بیٹنگ کی۔قومی ویمنز ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی کا کہنا تھا کہ وہ اچھی اننگز کے لیے پر اعتماد تھیں، ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اچھا اسکور کرنے میں کامیاب ہوئی۔منیبہ علی ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔کراچی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی معاشی حب ہونے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کا مرکز بھی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

میچ کے بعد بابر اعظم کی سٹیڈیم کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی میچ کے بعد سٹیڈیم میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے پہلے میچ کے بعد کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابر اعظم کو گرانڈ مین اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ گرانڈ کی صفائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔       ویڈیو میں ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو شکست دیدی

  دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں آرسنل کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن چھین لی ، یہ مانچسٹر سٹی کی 16 ویں فتح ہے ۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ایمریٹس سٹیڈیم، لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں نیوز کانفرنس کے دوران لاہور قلندر نے ہاکی کی بحالی کا پلان پیش کردیا، پریس کانفرنس میں وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین، لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ افریدی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور قلندر سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید، ...

مزید پڑھیں »