روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 فروری, 2023

نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں،ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرصدارت اہم اجلاس

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرصدارت منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 10سے 12مارچ تک ہونے والے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران، سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور نمائندوں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

دور جدید کے تقاضوں میں آن لائن گیمز کھیلنا ضروری ہو گیا ہے اور ہر کوئی اس کا دلدادہ ہے : جیکولین فرنینڈس

دبئی (خصوصی رپورٹ)دور جدید میں آن لائن گیمز کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور ہر فرد ہی ان گیمز کا دلدادہ ہے کیونکہ اس میں کھیلنے کے لئے بہت سی آسانیاں ہیں اور گھر سے باہر جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی اور فیئر پلے دنیا بھر کے شائقین کو آن لائن گیمنگ کا بہترین پلیٹ فارم آفر کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ہرادیا۔ملتان کے 197 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بناسکی اور یوں اسے 3 رنز سے شکست ہوئی۔       ملتان میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی سیر و تفریح کیلئے ساحل سمندر پہنچ گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی میں سیرو تفریح کے لیے نکل پڑے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں مسلسل کرکٹ کھیلنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے کراچی میں کھلاڑیوں کے لیے پکنک کا انعقاد کیا جس میں کرکٹرز پکنک منانے ساحل پر پہنچ گئے۔   ٹیم مینجمنٹ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا

ایشیا کرکٹ کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس مارچ کے وسط میں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 14 یا 15 مارچ کو دبئی میں ہوگا۔     بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ ...

مزید پڑھیں »

چالیس سالہ انگلش فاسٹ بائولر ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بولرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔بھارت کے روی چندر ایشون ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے جبکہ پیٹ کمنز ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔   آئی سی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست پر اختتام پذیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کیرئیر اختتام پذیر ہو گیا۔دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا رائونڈ میچ ہی ثانیہ مرزا کے کیرئیر کا آخری معرکہ ثابت ہوا   بھارتی ٹینس کوئین کا کیرئیر شکست پر ختم ہوا۔دبئی میں اپنے کیرئیر کے آخری ایونٹ میں ثانیہ مرزا امریکی ...

مزید پڑھیں »

کیا میسی فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلیں گے؟

ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے کوچ لیونل سکالونی نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سٹار فٹ بالر لیونل میسی خود کریں گے۔ارجنٹائن کوچ کا کہنا تھا کہ اگر میسی کی فٹنس برقرار رہتی ہے تو وہ آئندہ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ ہوں گے، میرے جو الفاظ میسی کیلئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے، محمد اسد شمیم

پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین محمد اسد شمیم انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن سیون (IFA7 ) نےبرطانیہ میں فرنیچر ان فیشن کے سب سے بڑے آن لائن فرنیچر اسٹورز میں سے ایک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستانی نژاد برطانوی بزنس ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز ٹیم آج رات وطن واپسی کا سفر شروع کریگی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے بعد پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 930 بجے کیپ ٹاؤن سے دوبئی روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم کے آٹھ ممبران جس میں اسپورٹ سٹاف بھی شامل ہیں دوبئی سے کراچی 23 فروری کو صبح ساڑھے دس بجے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گے۔     ...

مزید پڑھیں »