لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا

پشاور…پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے چھوٹے فوارے انتہائی ناقص ہیں کنٹریکٹر نے گذشتہ دنوں وہاں کا دورہ کیا

جب پانی کی سپلائی کیلئے تمام سپرنکلز کھولے گئے تو چھوٹے فوارے میں پانی کی سپلائی کھولنے والا وال ہی نکل گیا جسے کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا اور سرخ رنگ کی وال بعد ازاں گراؤنڈ پر پایا گیا، اس وال س

تعارف: News Editor