ٹیگ کی محفوظات : kpksports

پشاور… بجلی لوڈشیڈنگ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں دفتری امور درہم برہم

  کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے نئے ڈی جی کو پورے ڈائریکٹریٹ کو سولر سسٹم پر کرانے کامطالبہ کردیا   پشاور… بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں روزمرہ کے کام مکمل طور پر لیٹ ہونا شروع ہوگئے، بجلی کی غیر اعلانیہ اور مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں نہ صرف دفتری امور ...

مزید پڑھیں »

پشاور… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں شائقین کیلئے بیٹھنے کی جگہ پر چھت بنانے کیلئے نئی ستونوں کی تعمیر کا آغاز

    پشاور… خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے تعمیر نو کے منصوبے میں سٹیڈیم گراؤنڈز میں شہریوں کے بیٹھنے کی جگہ پر چھت لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گراؤنڈ کے دوسرے سائیڈ پر جہاں پر شہریوں کی بیٹھنے کیلئے سیمنٹ کی سٹپ بنائی گئی تھی تاہم اس پر چھت نہیں تھی اس لئے اس کے باہر ...

مزید پڑھیں »

پشاور، حیات آباد، بنوں، کوہاٹ سمیت کسی بھی سپورٹس کمپلیکس میں کوئی باقاعدہ سیکورٹی انتظام نہیں، رپورٹ

  پشاور و حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں تھانہ گلبرگ کی پولیس قبل ازیں سیکورٹی کے حوالے سے اپنی رپورٹ انتظامیہ کو دو و ماہ قبل جمع کرواچکی ہیں   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے پشاور میں دوبڑے سپورٹس کمپلیکسز میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں.حالانکہ ان دونوں سپورٹس کمپلیکسز میں روزانہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور… سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام

  سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، گلبرگ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کچھ نہیں کرسکی   پشاور… کھیلوں کے شعبہ کی رپورٹنگ کرنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بارہ دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقامی پولیس اس حوالے سے کوئی کارکردگی نہیں دکھا ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ اباد کے خصوصی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ورلڈ اسپیشل اولمپکس میں شہر ایبٹ آباد کا ایک فخر ، خصوصی کھلاڑیوں کی شاندار و جاندار کامیابیاں ۔ 17جون سے 26 جون تک ہونے والے اسپیشل اولمپکس پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن سے 10گولڈ اور 80دوسرے میڈلز حاصل کیے ہیں ۔ کنگسٹن سکول پاکستان کا واحد سکول ہے جس کے سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے صوبائی بجٹ میں صوبائی سپورٹس کلنڈر میں شامل کیا جائیگا ; مطیع اللہ خان مروت

  مردان( ہدایت الر حمن ہو تی)۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و ثقافت و امور نوجوانان مطیع اللہ خان مروت نے کہا ہے   کہ پختونوں کے ثقافتی اور تاریخی کھیل مخہ (تیراندازی) کے فروغ اور زندہ و تابندہ رکھنے کیلئے صوبائی حکومت عملی اور ٹھوس اقدامات اٹھار ہی ہے۔   مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہبازشریف ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال چترال ریجن سنٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے

    وزیراعظم شہبازشریف ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال چترال ریجن سنٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے   دوردراز علاقوں میں حکومت کا ٹرائلز کا انعقاد کا مقصد پسماندہ علاقوں سے چُھپا ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے, شبانہ خٹک چترال کے سول سوسائٹی اور وومن امپاورمنٹ تنظیموں کا ٹرائلز کے لیے بہترین منیجمنٹ پلان پر شبانہ خٹک کو خراج تحسین,   ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،ڈی سی چارسدہ

    چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،کھلاڑی بچیوں کی سپورٹ پر والدین کا شکر گزار ہوں ، ڈی سی چارسدہ والدین کی سپورٹ کی وجہ سے آج چارسدہ میں کھیلوں کے مختلف میدانوں میں فیمیل کھلاڑی قومی سطح کے مقابلوں میں نمایاں آرہی ہیں ، بات چیت   چارسدہ… ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان وزیر ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ.. ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا .

    ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چارسدہ میں ہوگیا ، ڈپٹی کمشنر چارسدہ مہمان خصوصی تھے   چارسدہ.. چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی گولڈ کپ فیمیل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا فیسٹیول میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی جبکہ ہری پور نے دوسری اور مانسہرہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی   مہمان خصوصی اسد جاوید خان جدون ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں میڈلز تقسیم کئے میزبان ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free