روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اپریل, 2023

رشبھ پنت 3ماہ بعداسٹیڈیم پہنچ گئے

بھارت کے نوجوان وکٹ کیپر بلےباز رشبھ پنت خوفناک کار حادثے کے کچھ ماہ بعد انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔   انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کی ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان نے خاموشی توڑ دی

  نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم اعظم خان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا۔ ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا بیان سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان ...

مزید پڑھیں »

قبائلی یا ضم اضلاع، آدھے تیتر آدھے بٹیر اور کھیلوں کی وزارت تحریر  ; مسرت اللہ جان

  قبائلی یا ضم اضلاع، آدھے تیتر آدھے بٹیر اور کھیلوں کی وزارت تحریر  ; مسرت اللہ جان پشتو زبان کا ایک محاورہ ہے چی نہ اگئی اچوی اور نہ بانگ وائی، یعنی ایسی مرغی جو نہ انڈے دیتی ہے اور نہ اس کی اذان کی آواز کسی نے سنی ہے. یعنی نہ دائیں نہ بائیں،اورایبٹ آباد کے لوگوں کی ...

مزید پڑھیں »

امام الحق کے چچا انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے چچا انتقال کر گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنے چچا کے انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے چچا انتصار الحق لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔   Inna Lillah e wa Inna elaihi rajeyoon. My Chachu Instisar ul Haq passed away in London ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی سیریز 1-1 سے برابر

  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے  ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن جایا ڈی سلوا نے ...

مزید پڑھیں »

سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ طور پر 400 ملین یورو سالانہ کے معاہدے کی پیشکش

  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ طور پر 400 ملین یورو سالانہ ...

مزید پڑھیں »

افواہیں پھیلانے والوں کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ نجم سیٹھی

  چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی  نجم سیٹھی  نے بابراعظم کو یقین دہانی کرائی تھی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے وہی کپتان ہوں گے۔  اس بات کا انکشاف نجم سیٹحی نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔ اپنی  ٹویٹ میں چیئرمین  پی سی بی نے لکھا کہ آج بابراعظم مجھ سے ملنے آئے تھے۔ میں ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 2 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اینٹی ڈوپنگ نے ایک بیان میں کہا کہ فروری 2022 میں کیل بروک کے خلاف باکسر عامر خان کے یورین سیمپل لیا گیا تھا جس میں اوسٹارین دوا کے ...

مزید پڑھیں »

دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا پانچ اپریل سے آغاز

دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا پانچ اپریل سے آغاز ناک آئوٹ کی بنیاد کھیلا جانیوالا ٹورنامنٹ 9 اپریل تک جاری رہے گا ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، افتتاحی میچ پاکستان ویٹرنز گرین اور ناظم آباد مجاہد کلب کے درمیان کھیلا جائیگا کراچی : دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پانچ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلیے کھلاڑیوں کا اعلان بابراعظم ٹیم کی قیادت کریں گے

 نیوزی لینڈ  کے خلاف ہوم سیریز کے لیے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان  کردیا گیا ہے۔ بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔    تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے اسکواڈ ...

مزید پڑھیں »