کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہوگئے .

 

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے بڑا دھچکا دیدیا۔

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں،

ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے کی سرجری کے باعث ہونے والی سوزش 3 ہفتوں میں ختم ہوگی تاہم تاہم میڈیکل رپورٹس میں انہیں مکمل فٹ ہونے میں 6 سے 9 ماہ کا وقت درکار ہوگا۔

تعارف: News Editor