سالانہ KBC افطار روہنگ ریگاٹا (Rowing Regatta) میں کراچی بھر سے 150 سو سے زائد بوائز اینڈ گرلز کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ بوٹ آف کپٹن، عارف اکرام۔
اس طرح کے ایونٹ ھم ھر سال کراتے ہے۔۔ اس سال ھم نے انٹرنیشنل انٹر اسکول Rowing Regatta بڑی کامیابی کے ساتھ اورگانیز کیا۔ ہیڈ کوچ اصغر علی۔
فرید محمّد عارف، سیدہ ایمان شجاعت، میکل فہداور مینا ریاض نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایس۔ ایم شجاعت، اعضا عاصم، علی کھتری اور مرضیہ شاہ نے دوسری پوزیشن پر قبصہ جمع لیا۔ مائکل طلال، مہا فہد، راعد سہیل اور امیلے جیوا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ھر سال کی طرح اس سال بھی کراچی بوٹ کلب کے زہراہتمام KBC افطار روہنگ ریگاٹا (Rowing Regatta) بوائز اینڈ گرلز چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ ہیڈ کوچ اصغر علی نے کہا کہ اس
طرح کے ایونٹ ھم ھر سال کراتے ہے۔ اس سال ھم نے انٹرنیشنل انٹر اسکول Rowing Regatta بڑی کامیابی کے ساتھ اورگانیز کیا اور بہت زیادہ غیر ملکی بوائز اینڈ گرلز کے اسکولوں نے اس میں حصہ لیا۔ اس
ایونٹ کو کامیاب کیا۔ یہ ایونٹ کراچی بوٹ کلب نے کرایا تھا۔ سالانہ KBC افطار روینگ ریگاٹا ایونٹ میں کراچی بھر سے 150 سو سے زائد بوائز اینڈ گرلز نے بڑی تعداد میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ فرید
محمّد عارف، سیدہ ایمان شجاعت، میکل فہداور مینا ریاض نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایس۔ ایم شجاعت، اعضا عاصم، علی کھتری اور مرضیہ شاہ نے دوسری پوزیشن پر قبصہ جمع لیا۔ مائکل طلال، مہا
فہد، راعد سہیل اور امیلے جیوا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کے آخر میں مہمان خصوصی بوٹ آف کپٹن عارف اکرام اور مس انیبل نے کامیاب بوائز اور گرلز کھلاڑیوں میں، ٹرافیاں، مڈل اور سرٹیفکیٹ تقسیم
کیے اور ان کے ھمرا ہیڈ کوچ اصغر علی، کوچ انیل شہزاد، کوچ مقصود رانا، کوچ آصف عزیز، کوچ عمر ھاشم، کوچ جمیل، کوچ عباس، کوچ عمران، کوچ مہردل، انٹر نیشنل بسکٹ بال کوچ جاوید خان، کاشف احمد فاروقی و دیگر بھی موجود تھے۔ ایونٹ کے اختتام پر افطار و ڈنر کا اہتمام بھی کیا۔