تیونس کے فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی .

 

 تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی۔

 

تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔

 

 

تعارف: News Editor