رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پروفیسر سراج اسلام بخاری رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

،خالد لطیف مین آف دی میچ قرار پائے،پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاؤن پر اورینٹ اسٹار سی سی نے
مقررہ اوورز 172 رنز کا ٹارگٹ دیا،رضوان الطاف 47اور منیر مگسی نے 45 رنز بنائے،

ابراہیم نے 3اور عبدل واسع نے 2 وکٹ حاصل کی جواب میں کالونی جیم خانہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنالئے،عفنان خان 62 ،خالد لطیف نے ناقابل شکست 56 رنز اور اسد اقبال نے 31 رنز بنائے

،میچ کے اختتام پر سینئر امپائر تسلیم بلوچ نے انٹرنیشنل کر کٹرخالد لطیف کودھواں دار نصف سینچری پرمین آف دی میچ ایوارڈ پیش کیا،رحمان بہادر اور تسلیم بلوچ نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے،

 

تعارف: News Editor