عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد نیشنل گیمز کیلئے کیمپ پشاور میں لگیں گے.

 

عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد نیشنل گیمز کیلئے کیمپ پشاور میں لگیں گے.
مختلف کھیلوں کے ایسوسی ایشنز کے بیشتر کیمپ یکم مئی کے بعد لگیں گے، رپورٹ

 

پشاور… عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کھیلوں کی مختلف ایسوسی ایشنز نیشنل گیمز کیلئے اپنے کیمپ لگائے گی کم و بیش سینتیس کے قریب کھیلوں کی مختلف ایسوسی ایشنز اس وقت اولمپک

ایسوسی ایشن کیساتھ رجسٹرڈ ہیں جنہوں نے نیشنل گیمز کیلئے تیاریاں کرنی ہیں جو مئی کے مہینے میں کوئٹہ میں منعقد ہونگے، ایسوسی ایشن کے زیادہ تر کیمپ عید کے فوری بعد لگائے جانے تھے تاہم

نیشنل گیمز کی تاریخوں میں تبدیلی کے باعث اب امکان ہے کہ بیشتر کھیلوں کے تربیتی کیمپ یکم مئی سے شروع ہونگے جو بیس مئی تک جاری رہینگے جس کے بعد خیبر پختونخواہ کا کم و بیش چار سو کھلاڑی و آفیشل پر مشتمل دستہ کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگا.

 

تعارف: News Editor