کرکٹ
پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے محمد رضوان کے ناقابل شکست 98 رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم اننگز کا آغاز کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کو 51 رنز کا آغاز فراہم کیا، بابر اعظم 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
1️⃣9️⃣3️⃣ on the board following @iMRizwanPak's 98* and excellent contributions from @simadwasim and @IftiMania 🏏#PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/CQaI9kwQSV
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 24, 2023