پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے 🏆 reveal for DAFANEWS Presents KFC Pakistan vs New Zealand ODI Series 2023 ✨#PAKvNZ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اپریل, 2023
آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ‘ سوریا کماریادیو پہلے، محمد رضوان دوسرے اوربابراعظم تیسرے نمبر پربراجمان ہیں .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بیٹنگ میں سوریا کماریادیو پہلے، محمد رضوان دوسرے اوربابراعظم تیسرے نمبر پربراجمان ہیں،بیٹنگ میں پاکستان کے کرکٹر افتخاراحمد 6 درجہ ترقی کے بعد38 ویں نمبر پرآ گئے۔ بولرز کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی بولرز شاداب ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات 27 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا .
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات 27 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹی 20 سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 27 اپریل سے شروع ہو گی اس ضمن ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے .
پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔ آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا سکے، مرحوم کے سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔ دنیا میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز 28 اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے .
نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے ایشین سٹائل کی ٹرائلز کی نگرانی تین رکنی کمیٹی کریگی جو ارباب نصیر، ظاہر لیونئے اور سلطان باچا پر مشتمل ہے. پشاور.. نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...
مزید پڑھیں »