پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔ 

ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔

اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے

تعارف: News Editor