نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے .

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے 

 

پشاور ۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی سلیکشن کمیٹی کرے گی ۔ اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے

کھلاڑیوں کو انے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹرائلز میں خیبرپختونخوا کی بارہ رکنی ٹیم کا انتخاب کیا جائیگا ۔ جو کہ نیشنل گیمز کویٹہ میں صوبے کی نمائندگی کرینگی

 

تعارف: News Editor