پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل دوپہر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 30 اپریل سے 17 مئی تک ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔

تعارف: News Editor