پاکستان انڈر 19 نے اب تک 78 اوورز میں 240 رنز بنا لئے اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز شازیب خان کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز سنچری۔

پاکستان انڈر 19 نے اب تک 78 اوورز میں 240 رنز بنا لئے اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے شازیب خان نے 229 گیندوں پر 19 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 117 رنز بنا لئے ہے۔

تعارف: News Editor