ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا

ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا

پی سی بی نے واضح کردیا،نجم سیٹھی کہتے ہیں، پوری دنیا کی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیل رہی ہیں تو کسی اور ٹیم کو کیسے اعتراض ہوسکتاہے،

 

بھارت کا فیصلہ ایشین کر کٹ کونسل نے کرنا ہے،،، ایشیا کپ پاکستان میں ہی ہوگاپاکستان کاپہلے کی طرح اب بھی یہی موقف ہے۔

 

 

تعارف: News Editor