شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے’ پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ

 

پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ

کھیل کے تمام دن ہماری تینوں شعبوں میں کارکردگی بہت اچھی رہی۔

شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

پچ بولنگ کے لیے آسان نہیں تھی لیکن ہمارے اسپنرز نے دوسرا اسپیل بہت عمدگی سے کیا۔

بنگلہ دیشی کپتان نے اچھی بیٹنگ کی انہیں آؤٹ کرنا بہت ضروری ہوگیا تھا۔

اس میچ کا ٹرننگ پوائنٹ علی اسفند کی بولنگ تھی جنہوں نے دوسرے اسپیل میں آکر تین بولڈ کیے۔

میں اپنی ٹیم کی کارکردگی سے بہت مطمئن ہوں

 

تعارف: News Editor