پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 102 رنز سے شکست دیدی۔

 

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 102 رنز سے شکست دیدی۔

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،

پاکستان  نے مقررہ 50 اوورز میں 334 رنز بنائے ، کپتنان بابر اعظم نے 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، آغا سلمان نے 58 رنز بنائے ۔

335 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری نیوزی لینڈ کی ٹیم 43.4 اوورز میں 232 رنز پر آئوٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے اسامہ میر نے 4، محمد وسیم نے 3، حارث رئوف نے 2 اور شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 قومی کرکٹ ٹیم اگر نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ون ڈے سیریز 0-5 سے جیت لیتی ہے تو پاکستان ون ڈے کرکٹ میں دنیا کی نمبر 1 ٹیم بن جائے گی۔ صرف ایک اور جیت  پاکستان کو پانچویں نمبر سے نمبر 1 بنا دیگی۔

 

 

error: Content is protected !!