زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں، صبر کرو، اللہ دیکھ رہا ہے’ امام الحق

پانچویں ون ڈے میں ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر امام الحق دلبرداشتہ ، ڈگ آؤٹ میں بیٹھ کر جذباتی ٹوئٹ کردیا

 

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 90 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق نے سیریز کے آخری میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے پر ٹوئٹ داغ دی۔

میچ سے قبل ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کی اطلاع ملنے پر دلبرداشتہ امام الحق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے

کہا کہ ’’ زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں، صبر کرو، اللہ دیکھ رہا ہے

 

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor