تیسرا کے پی ٹی جونیئر, سینئر, مینز اور ومینز اسکواش چیمپن شپ’

 

تیسرا کے پی ٹی جونیئر, سینئر, مینز اور ومینز اسکواش چیمپن شپ

کے حتمی میں انس نے طلحہ سعی1-3 سے شکست دے
کر سینئر کا ٹائیٹل اپنے نام کیا,
اسکور یہ رہا 8/11,11/4 11/2 11/3 .

انڈر 15 کے مقابلوں میں سید ساوی نے عبداللہ شاہد کو 1-3 سے شکست دی کرانڑر 15 کا ٹائیٹل اپنے نام کیا. انڈر 17 میں عبدالبا سط نے حزیفہ شاہد کو 1-3 سے شکست دی.حتمی اسکور یہ رہا 11/9 7/11 11/6 11/8 چالیس منٹ تک مقابلہ جاری رہا.

خواتین کے مقابلوں میں آئینا عزیز نے دلچسپ مقابلے کے بعد وانیہ طاہر کو 1-3 اسکور کے ساتھ شکست دی. جس کا اسکور 7-11, 3-11, 11-13, 2-11 یہ مقابلہ 28 منٹ تک جاری رہا. ماسٹر کیٹیگری میں فہد عزیز نے کاوش فرخ کو ہرا کر ٹورنامنٹ کا ٹائیٹل اپنے نام کیا .

جس کا اسکور 9-11, 8-11, 0-11. U-17 کے مقابلے میں عبدالبا سط نے حزیفہ شاہد کو 1-3 سے شکست دی. اس ٹورنامنٹ کے چیف گیسٹ MR BAKHEET ATEEQ REMEITJI(THE CONSULATE GENERAL OF UAE) نے انعامات تقسیم کیے.یوتھ یونیٹی آف پاکستان کی چیئرپرسن ریحانہ عزیز بھی ہمراہ تھیں۔
آرگناعزیشن کمیٹی میں میجر محمود ریاض, عبدالوحہید, ٹورنامنیٹ ریفر, نوید عالم ٹورنامنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں.

 

 

تعارف: News Editor