سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح پر تحفظات ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، خواجہ آصف سمیت تمام معزز ممبران کو پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح بھجوارہے ہیں، سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مئی, 2023
کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے مانسہرہ ڈسٹرکٹ کا صدر کون ہوگا’
کبڈی ایسوسی ایشن رسول شاہ کی فراغت کے بعد انہیں صدر مانسہرہ کبڈی ایسوسی ایشن رکھے گی یا نہیں قانون کے مطابق اسی ڈیپارٹمنٹ کا کوئی اہلکار ایسوسی ایشن میں عہدے پر نہیں رہ سکتا لیکن ڈیپارٹمنٹ کی وجہ سے کبڈی ایسوسی ایشن نے بھی آنکھیں بند کر رکھی تھی پشاور… سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ ، نئی تعیناتی جلد کی جائے گی رسول شاہ بطور جوائنٹ سیکرٹری سپورٹس ڈائریکٹریٹ ملازمت کر چکے تھے ، ڈیپارٹمنٹ کے بعض افسران نے ان کے تجربے سے خوب فائدہ اٹھایا پشاور…کھیلوں اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بنائے گئے سپورٹس فاﺅنڈیشن کو چلانے والے ریٹائرڈ اہلکار رسول شاہ کو فارغ کردیاگیا ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کراچی، 17 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ19 مئی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔
واحد ٹی ٹوئنٹی میچ : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 4 وکٹوں سے جیت۔ راجشاہی، 17 مئی 2023: پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسطرح پاکستان انڈر ٹیم نے اس دورے کو شاندار کارکردگی پر ختم کیا ۔اس نے دورے کا واحد چار ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز کو زمبابوے اے کے خلاف 24 رنز سے شکست، چتارا کی پانچ وکٹیں
پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز کو زمبابوے اے کے خلاف 24 رنز سے شکست، چتارا کی پانچ وکٹیں ہرارے، 17 مئی 2023: پاکستان شاہینز کو زمبابوے اے کے خلاف پہلے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ زمبابوے اے کی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ رکھتے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »