منشیات کے خلاف فل کنٹیکٹ کراٹے کے شاندار مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی ڈی اے پشاور کے تعاون سے گلستان ہزار خوانی میں پار ک رنگ روڈ میں منقعد ہوئے جس میں بچوں نے کراٹے اسمبلی ،پنچیز،بلاکس،چاپس ککس،سیلف  ڈیفنس،کاتاز،شوفائٹ،جمناسٹک ،نن چکواور پیٹ پر سے موٹر سائیکل گزارنے کے مظاہرے پیش کئے گئے

 

پروگرام کی نگرانی انٹر نیشنل کراٹے ریفری و چیئر مین خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شیھان)صاضبزادہ الہادی نے کی پی کے 80سے جماعت اسلامی کے امیدوار طارق متین مہمان خصوصی تھے جنہوں نے بچوں کی صلاحیتوںاور کراٹے ایسوسی ایشن کے سربراہ صاحبزادہ الہادی کی کاوشوں کو سراہا،طارق متین نے مطالبہ کیا کہ منشیات کے خلاف بہترین ہتھیار کے طور پر کراٹے کو فروغ دیا جائے تا کہ بچے اور برے منشیات کی لعنت سے بچ سکیں

error: Content is protected !!