پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مستعفی

 

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین

نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی ہے۔

اپنے بیان میں سیگفریڈ ایکمین کا کہنا تھا

کہ میں نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پراپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،

مجھے ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی،

میرے پاس استعفے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔

 

تعارف: News Editor