34ویں نیشنل گیمز; پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا.

 

 

پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا

34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی مظبوط ٹیم کو فٹبال کے تخت سے پرے دھکیل دیا

۔صمد خان وزیر جو مہران کلب اسلام آباد کے نامی گرامی کھلاڑی ہیں

ایر فورس کی نمائیندگی کر رہے ہیں

۔میچ کے شروع ہوتے ہی ایک زبردست اٹیک کرکے

اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلادی جو آخر تک قائم رہی
ایر فورس اب فائنل میں نیشنل گیم کا تاج حاصل کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

 

 

 

تعارف: News Editor