34ویں نیشنل گیمز; جوڈو میں آرمی نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

 

کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) ،34ویں نیشنل گیمز جوڈو میں آرمی نے گولڈ کےمیڈل اپنے نام کرکے پیلی ہوزیشن حاصل کرلی جبکہ ایچ ایسی ایک گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی

 

تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں جوڈو کے مقابلوں میں کھلاری اپنےبجوہر دکھا رہے ہیں مردوں کے50کلو گرام کیٹگری میں آرمی نے گولڈ واپڈا نے چاندی ایچ ای سی اور بلوچستان نے کانسی کے تخمے اپنے نام کیے

 

جبکہ 60کلوگرام میں آرمی گولڈ پنجاب چاندی ایچ ای سی اور ریلوے نے کانسی کے۔میڈل جیتے جبکہ 66کلو گرام کیٹگری میں آرمی نے گولڈ واپڈانے چاندی نیوی اور سندھ نے کانسی کے تخمے جیت لیے

 

جبکہ خواتین 44کلوگرام کی کیٹگری میںایچ ای سی نے گولڈ پنجاب نے چاندی کے پی اور آرمی نے کانسی کے میڈل جیتے جبکہ48 کلوگرام کی کیٹگری میں آرمی گولڈ کے پی نے چاندی پنجاب اور سندھ نے کانسی کے تخمے جیت لیے

 

 

 

 

تعارف: News Editor