نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن; میڈلزکی دوڑ میں آرمی سب سے آگے ‘

 

میڈلز
نیشنل گیمز میں آرمی نے 99گولڈ کے ساتھ پہلی واپڈا نے 32گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 26 گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا

 

34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے 99گولڈ 62سلور اور 29کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر190 میڈلز حاصل کر کے میڈلز کی میں سب آگے نکل گیا

واپڈ32 گولڈ ٗ 50 سلور اور 42 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 144 میڈلز حاصل کر کے دوسرے جبکہ نیوی 26گولڈ 27 سلور 34 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 81 میڈلز حاصل کرکے تیسری پوزیشن کا حق دار قرار پایا

پوانٹس ٹیبل پر ائیر فورس 5گولڈ 19سلوراور 26 کانسی کے ساتھ چوتھی ٗ ایچ ای سی 3 گولڈ 9 سلوراو ر 47 کانسی کے ساتھ پانچویں ٗ بلوچستان ایک گولڈ8سلور اور18 کانسی کے ساتھ چھٹے کے پی کے۔

ایک گولڈ اتین سلور20 کانسی ٗ ریلوے ایک گولڈ 18 کانسی پولیس ایک گولڈ چھ کانسی ٗ

 

پنجاب چھ سلور اور 22کانسی سندھ تین سلور 11کانسی ٗ اسلام آباد چار کانسی کے تمغے جیت سکا جبکہ نیشنل گیمز میں شامل ٗ گلستبتان اور آزاد کشمیر کوئی میڈل نہ جیت سکے۔

 

 

 

تعارف: News Editor