نیشنل گیمز ; جیولن تھرو فائنل میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

 

 

کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ایتھلیٹکس ایونٹ کے جیولن تھرو فائنل میں کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

 

ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78 پوائنٹس صفر دو میٹر دور جیولن تھرو کی پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

 

آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی ایئر فورس کے عدن مہاذ تیسری پوزیشن پر رہے۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor