نیشنل گیمز ; کراٹےمرد و خواتین کے مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلوں میں آرمی کی جیت

 

نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے مرد و خواتین کے مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلوں میں آرمی اور واپڈ 9 ٗ9گولڈ جبکہ بلوچستان نے ایک گولڈ جیت کر میدان مار لیا

تفصیلا ت کے مطابق 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے مرد و خواتین ایونٹ کے مختلف کیٹگریز کے قائنل گزشتہ روز ہوئے جس میں مردوں کے فانئل مقابلے 50 ٗ55 ٗ60 ٗ67 ٗ75 ٗ84 اور اس سے زائد کے جی اور انفرادی کاتا ٹیم کمانٹ ایونٹ میں واپڈ ا نے

 

5گولڈ2سلور 3کانسی ساتھ پہلی آرمی 4گولڈ 4سلور اور 2کانسی کے ساتھ دوسری بلوچستان ایک گولڈ 1سلور اور ایک کانسی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا

جبکہ پنجاب نے ایک سلور 3کانسی ٗ کے پی کے 4کانسی ایچ ای سی ایک سلور اور 2کانسی ریلوے ایک سلور ٗ اسلام آباد ٗ سندھ نے ایک ایک کانسی کا تمغہ جیتا

 

جبکہ خواتین کے بھی مختلف کے جیز کے فائنل میں آرمی نے 5گولڈ 2سلوراور2کانسی کے ساتھ پہلی واپڈا 4گولڈ 2سلور اور2کانسی کے ساتھ دوسری

جبکہ بلوچستان 3سلور اور 3کانسی کے ساتھی تیسری پوزیشن پر رہا جبکہ ریلوے ایک سلور اور 2کانسی سندھ ایک سلور ایک کانسی ایچ ای سی پانچ کانسی اور پنجاب 3کانسی کے تمغے حاصل کر سکا ۔

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor